کانگریس نے آج کہا ہے کہ اترپردیش اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی ہار کو
دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سیاسی صف بندی کی کوشش کررہے ہیں اور
کچھ اسے معاملے اٹھائے جارہے ہیں جن کا الیکشن سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔کانگریس ترجمان سی پی جوشی نے پارٹی کی شکست سے تلملا گئے ہیں اور وہ
آئینی عہدے کے وقار کے منافی بیان دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اترپردیش کے انتخابی جلسوں میں مودی نے کہا ہے کہ کانپور
کا ریل حادثہ اندرونی سلامتی اور خفیہ اطلاعات کی فراہمی نہ ہونے پر سازش
کی وجہ سے ہوا ایسے میں انہیں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور ریلوے کے وزیر
سریش پربھو سے استعفیٰ لے لینا چاہے ۔